
Qalam-e-Mahabbat – (Nikah Pen)
ABOUT PRODUCT
Product Description
Qalam-e-Mahabbat is more than just a pen — it’s a symbol of love, elegance, and remembrance of Allah. Adorned with a soft feather, a handcrafted floral accent, and a shimmering golden acrylic heart inscribed with “Allah”, this pen is a perfect keepsake for weddings, Islamic events, or Nikah ceremonies. Write with beauty and faith.
قلمِ محبت صرف ایک لکھنے کا آلہ نہیں، بلکہ اللہ کی یاد، خوبصورتی اور محبت کی علامت ہے۔ نرم سفید پر، نفیس گلابی پھول اور سنہری دل پر "اللہ" کا اسم مبارک — یہ قلم شادی، نکاح یا کسی بھی اسلامی تقریب میں تحفہ دینے کے لیے لاجواب ہے۔ الفاظ میں ایمان کا نور شامل کیجیے۔
You may also like

FAQs
ہم دیوبند، اُتر پردیش، بھارت میں مقیم ہیں۔ 💖
کتابیں، لکڑی کی اشیاء، بلک/کسٹم آرڈرز، اور کوئی بھی ذاتی نوعیت کی پروڈکٹس واپس نہیں کی جا سکتیں، سوائے اس کے کہ وہ خراب یا غلط ہوں۔
بھارت میں معیاری ڈیلیوری عام طور پر 5 سے 7 دن لیتی ہے، لیکن کبھی کبھی لاجسٹکس کمپنی یا موسم کی وجہ سے اس میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
پری پیڈ آرڈرز → اصل ادائیگی کے ذریعے 7 سے 14 ورکنگ ڈیز کے اندر کوالٹی چیک کے بعد واپس کر دیا جائے گا۔
کیش آن ڈیلیوری آرڈرز → اسٹور کریڈٹ کی صورت میں ریفنڈ کیا جائے گا۔
شپنگ چارجز ناقابلِ واپسی ہیں۔
اسٹور کریڈٹ دراصل ایک رقم ہوتی ہے جو آپ کے کھاتے میں محفوظ کر دی جاتی ہے۔ اگر آپ نے کیش آن ڈیلیوری والے آرڈر کی واپسی کی ہے تو پیسے واپس دینے کے بجائے اتنی ہی رقم آپ کو اسٹور کریڈٹ کی شکل میں ملتی ہے۔ آپ اس رقم سے ہمارے اسٹور سے دوبارہ خریداری کر سکتے ہیں۔ اس کی کوئی میعاد ختم نہیں ہوتی۔
جی ہاں، ₹2000 سے کم آرڈرز کے کیش آن ڈیلیوری دستیاب ہے۔ اس کے لیے ₹49 کنفرمیشن فیس لی جاتی ہے۔
آپ ڈیلیوری کے 24 گھنٹوں کے اندر ریٹرن یا ایکسچینج کی درخواست کر سکتے ہیں اگر سامان خراب، نقص دار یا غلط ہو۔ ریٹرن کیے جانے والے سامان کو غیر استعمال شدہ، بغیر دھوئے اور اصل پیکنگ میں ہونا چاہیے۔