Coffee Brown Omani Style Thobe For Kids

Coffee Brown Omani Style Thobe For Kids

Dark Brown / 42
Sale price  Rs. 1,080.00 Regular price  Rs. 3,600.00
Skip to product information
Coffee Brown Omani Style Thobe For Kids
1/4

Coffee Brown Omani Style Thobe For Kids

Sale price  Rs. 1,080.00 Regular price  Rs. 3,600.00
1 left
ColorDark Brown
Size

Get 10% off on Prepaid orders

Please note: Actual product color may vary slightly from images shown due to lighting and screen display differences.

ABOUT PRODUCT

Premium Coffee Brown color

Elegant Omani embroidery

Traditional tassel detailing

Soft, breathable & durable fabric

Wrinkle-free and color-fast

Perfect for daily wear, Eid, Jummah & events

Comfortable modern fit with classic Arabic design

شاندار کافی براون رنگ

نفیس عربی اسٹائل کڑھائی

ٹسل (Tassel) کے ساتھ مکمل روایتی ڈیزائن

نرم، مضبوط اور آرام دہ کپڑا

گرم موسم میں بھی Cool & Breathable

سلوٹ فری اور دیرپا رنگ

روزمرہ، جمعہ، عید اور تقریبات کے لیے بہترین

پریمیئم کوالٹی اومانی اسٹائل تھوب



PRODUCT DESCRIPTION

This Coffee Brown Omani Style Thobe blends traditional elegance with modern craftsmanship.
Featuring premium embroidery, a stylish tassel, and a soft wrinkle-free fabric, it provides exceptional comfort and a dignified look suitable for daily wear, prayer, Eid, or formal gatherings

یہ کافی براون اومانی اسٹائل تھوب اپنی نفیس کڑھائی، عالیشان پٹی ڈیزائن اور خوبصورت ٹسل (Tassel) کے ساتھ انتہائی باوقار اور روایتی عربی انداز پیش کرتا ہے۔
اعلیٰ کوالٹی، نرم اور پائیدار فیبرک اسے ہر موسم میں آرام دہ بناتا ہے۔ سلوٹ فری اور رنگ نہ چھوڑنے والا مواد اسے روزمرہ، نماز، جمعہ، عید یا تقریبات کے لیے بہترین انتخاب بناتا ہے۔

 

You may also like

418611194_9088d72b-b28a-4c94-989b-1d59377b45f5 - Khareedari

FAQs

ہم دیوبند، اُتر پردیش، بھارت میں مقیم ہیں۔ 💖

کتابیں، لکڑی کی اشیاء، بلک/کسٹم آرڈرز، اور کوئی بھی ذاتی نوعیت کی پروڈکٹس واپس نہیں کی جا سکتیں، سوائے اس کے کہ وہ خراب یا غلط ہوں۔

بھارت میں معیاری ڈیلیوری عام طور پر 5 سے 7 دن لیتی ہے، لیکن کبھی کبھی لاجسٹکس کمپنی یا موسم کی وجہ سے اس میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔

پری پیڈ آرڈرز → اصل ادائیگی کے ذریعے 7 سے 14 ورکنگ ڈیز کے اندر کوالٹی چیک کے بعد واپس کر دیا جائے گا۔

کیش آن ڈیلیوری آرڈرز → اسٹور کریڈٹ کی صورت میں ریفنڈ کیا جائے گا۔
شپنگ چارجز ناقابلِ واپسی ہیں۔

اسٹور کریڈٹ دراصل ایک رقم ہوتی ہے جو آپ کے کھاتے میں محفوظ کر دی جاتی ہے۔ اگر آپ نے کیش آن ڈیلیوری والے آرڈر کی واپسی کی ہے تو پیسے واپس دینے کے بجائے اتنی ہی رقم آپ کو اسٹور کریڈٹ کی شکل میں ملتی ہے۔ آپ اس رقم سے ہمارے اسٹور سے دوبارہ خریداری کر سکتے ہیں۔ اس کی کوئی میعاد ختم نہیں ہوتی۔

جی ہاں، ₹2000 سے کم آرڈرز کے کیش آن ڈیلیوری دستیاب ہے۔ اس کے لیے ₹49 کنفرمیشن فیس لی جاتی ہے۔

آپ ڈیلیوری کے 24 گھنٹوں کے اندر ریٹرن یا ایکسچینج کی درخواست کر سکتے ہیں اگر سامان خراب، نقص دار یا غلط ہو۔ ریٹرن کیے جانے والے سامان کو غیر استعمال شدہ، بغیر دھوئے اور اصل پیکنگ میں ہونا چاہیے۔